ایرانی پاپ سٹار پاشاہی معدے کے کینسر کے باعث ہسپتال میں انتقال کرگئے

جمعہ 14 نومبر 2014 19:02

تہران( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء ) ایرانی پاپ سٹار پاشاہی معدے کے کینسر کے باعث ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔ تیس سالہ مرتضیٰ پاشاہی دنیا بھر میں فارسی بولنے والے لاکھوں مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر باحمان ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔

(جاری ہے)

وہ طویل عرصے سے معدے کے کینسر میں مبتلا تھے انہیں تہران کے بہشت زہرا قبرستا میں سپرد خاک کیا گیا انہوں نے متعدد مشہور گیت گا کا شائقین کے دلوں پر راج کیا ۔