ماروی میمن کا نگر پارکر ہسپتال کا دورہ،قحط اورخشک سا لی سے متاثرہ مریضوں کی خیریت دریافت کی

پیر 17 نومبر 2014 14:54

نگرپار(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 17نومبر 2014ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی چیئرپرسن ماروی میمن نے پیر کوگر پارکر ہسپتال کا دورہ کیا اور قحط اورخشک سا لی سے متاثرہ مریضوں کی خیریت دریافت کی۔

(جاری ہے)

میڈیارپور ٹ کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے ماروی میمن کوہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیا ت کے بارے میں آگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :