پنجاب میں ڈینگی کی صورتحال میں نمایاں بہتری آگئی ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
پیر 17 نومبر 2014 17:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 17نومبر 2014ء) مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ صوبے میں ڈینگی کی صورتحال میں نمایاں بہتری آگئی ہے اور لاہور میں گزشتہ 48گھنٹوں کے دوران ڈینگی کا کوئی کنفرم مریض رپورٹ نہیں ہوا جبکہ راولپنڈی میں بھی ڈینگی لاروا اور کیس رپورٹنگ میں واضح کمی آگئی ہے، ڈینگی کنٹرول کو برقرار رکھنے کے لئے تمام متعلقہ محکمے اپنی موجودہ سرگرمیاں جاری رکھیں۔
انہوں نے یہ بات سوموار کے روز یہاں کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری، کمشنر لاہور ، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ڈینگی کنٹرول)، ڈین آئی پی ایچ، ای ڈی او ہیلتھ لاہور، شیخوپورہ کے علاوہ تمام ٹاؤنز کے انچارج محکموں کے سینئر افسران ، ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ راولپنڈی، محکمہ موسمیات ، کنٹونمنٹ بورڈ اور پی آئی ٹی بی کے افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.