عمرا ن خا ن نے غر یب اور پسے ہو ئے طبقے کو ا پنے حقو ق کیلئے آوا ز اٹھا نے کا حو صلہ دیا،صو با ئی حکو مت نے کمیشن ،رشوت،سفا رش اور جھو ٹ کی سیا ست کا خا تمہ کر کے میر ٹ کی با لا دستی قا ئم کی،

پا کستا ن تحر یک ا نصا ف کے ممبر صو با ئی اسمبلی محمد عا رف احمد ز ئی کاجلسہ سے خطاب

منگل 18 نومبر 2014 19:10

چارسدہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء ) پا کستا ن تحر یک ا نصا ف کے ممبر صو با ئی اسمبلی محمد عا رف احمد ز ئی نے کہا ہے کہ عمرا ن خا ن نے غر یب اور پسے ہو ئے طبقے کو ا پنے حقو ق کیلئے آوا ز اٹھا نے کا حو صلہ دیا۔ صو با ئی حکو مت نے کمیشن ،رشوت،سفا رش اور جھو ٹ کی سیا ست کا خا تمہ کر کے میر ٹ کی با لا دستی قا ئم کی۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے تنگی نا مو ں کلے میں شمو لیتی جلسہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔

اس مو قع پر تحریک نصا ف کے صو با ئی ر ہنما ء ڈا کٹر ند یم عا لم،تحصیل صدر فر ہا د خا ن ،یو سی تنگی کے صدرصا حبز ادہ آیا ز اللہ،شا ہد خا ن،عنا یت اللہ شا ہ اور عمر حیا ت بھی مو جو د تھے۔جلسہ میں ما مو ں کلے کے سیا سی اور سما جی شخصیت حا مد کما ل خا ن ،اویس خان،جو اد خا ن،سلما ن خا ن ،میا ں سہرا ب خا ن ،میا ں احمد ،میا ں امتیا ز،میا ں عمر،فقیر حسین،تا ثیر،ا مین خا ن، طو را ب خا ن،ظہیر اللہ،محمد یو نس ا ور ر حما ن اللہ سمیت گا ؤ ں کے دیگر لوگوں نے قو می و طن پا ر ٹی اور عو امی نیشنل پا ر ٹی سے مستعفی ہو کر تحر یک انصا ف میں شمو لیت کا اعلا ن کیا ۔

(جاری ہے)

ممبر صو با ئی اسمبلی عا ر ف احمد زئی نے کہا کہ وز یر اعلی ہا وس جو کھبی رشو ت،کر پشن اور کمیشن کا مر کز ہو تا تھا آج وہاں پر میر ٹ اور قا نو ن کا بو ل با لا ہے ۔ا نہو ں نے کہا کہ صو با ئی حکو مت کے اقدا ما ت سے خا نو ں اور نوا بو ں کے حجرو ں میں تعینات سر کا ری اہلکا ر آج ا پنے محکمو ں میں سرکاری ڈیو ٹیا ں سر انجا م دے رہے ہیں۔ ا نہو ں نے کہا کہ عمرا ن خا ن کی قیا دت میں تحر یک انصا ف نے کر پٹ ،رشو ت خورو ں اور غر یب عو ام کی حقو ق غصب کر نے وا لے مو رو ثی سیا ستدا نو ں کی نیند یں حرا م کر دی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ 30نو مبر کو چا رسدہ کے عو ام گھر و ں سے نکل کر بھر پو ر طا قت کا مظا ہر ہ کر ینگے۔

متعلقہ عنوان :