تھر میں غذا کی قلت سے بچوں کی ہلاکت میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان محکمہ صحت
بدھ 19 نومبر 2014 20:50
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء) صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ مٹھی ضلع تھرپارکر میں بچوں کی ہونے والی اموات کا سبب غذائی قلت نہیں ہے بلکہ 2014میں ضلع میں 240بچوں کی اموات کا بڑا سبب پیدائش کے وقت کم وزن ہونا نمونیا اور سانس کی بیماریاں ہیں۔ترجمان نے کہا کہ اس سال یکم جنوری سے 17نومبر تک ضلع تھرپارکر میں ہونے والی 240اموات میں سے 221بچے شیر خوار تھے جبکہ 19بچوں کی عمر ایک سے پانچ سال کے درمیان تھی ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.