انسانی حقوق اور انسانی ترقی کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے ۔ نئیر حسین بخاری
جمعرات 20 نومبر 2014 20:30
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء) چیئر مین سینیٹ سید نئیر حسین بخاری نے کہا کہ انسانی حقوق اور انسانی ترقی کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے اور 2015کے ترقیاتی ایجنڈا میں لوگوں کی ترقی بنیادی نقطہ ہونا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بین الاقوامی پارلیمانی یونین، اقوام متحدہ کی سالانا پارلیمانی شنوائی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ معاشرے کے تمام طبقاتک کو بنیادی حقوق کی بلا امتیاز فراہمی اور ہر فرد کے لئے برابر موقع فراہم کرنے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے ۔سید نئیر بخاری نے اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی شنوائی کے پہلے اجلاس میں اس امر کی طرف توجہ دلائی کہ معاشرے کے وہ طبقے جو امتیازی سلوک کا زیادہ شکار ہوتے ہیں جیسے کہ خواتین ، بچے اور معذور افراد ان کی طرف خاص توجہ کی ضرورت ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.