پولیو کیسز میں خطر ناک حد تک اضافہ عالمی دنیا میں پاکستان کے بدنامی کا باعث بن رہا ہے ‘ شمالی وزیر ستان ،خیبر اور اورکزئی ایجنسی میں آپریشن سے 20لاکھ کے لوگوں کا بے گھر ہوناانسانی المیہ ہے‘ آئی ڈی پیز پر سیاست چمکانا مناسب نہیں ‘وفاقی حکومت آپریشن متاثرین کیلئے اربوں روپے کا فنڈفراہم کر چکی ہے جو فوج کے ذریعے متاثرین میں تقسیم کیا جا رہا ہے،
گورنر خیبر پختون خواہ سردار مہتاب احمد خان عباسی کا تقریب سے خطاب‘ میڈیا سے بات چیت
جمعرات 20 نومبر 2014 21:10
چارسد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء) گورنر خیبر پختون خواہ سردار مہتاب احمد خان عباسی نے کہا ہے کہ پولیو کیسز میں خطر ناک حد تک اضافہ عالمی دنیا میں پاکستان کے بدنامی کا باعث بن رہا ہے ۔ شمالی وزیر ستان ،خیبر ایجنسی اور اورکزئی ایجنسی میں حالیہ آپریشن کے نتیجے میں 20لاکھ کے قریب لوگ بے گھر ہو چکے ہیں جو ایک انسانی المیہ ہے ۔
آئی ڈی پیز پر سیاست چمکانا مناسب نہیں ہے ۔وفاقی حکومت نے آپریشن متاثرین کیلئے اب تک اربوں روپے کا فنڈفراہم کیا ہے جو فوج کے ذریعے متاثرین میں تقسیم کیا جا رہا ہے ۔ صوبائی حکومت کے بھر پور تعاون سے متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری رہیگا ۔ وہ چارسدہ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ ری ہیبلی ٹیشن کمپلکس میں تقریب سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.