ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا میں 11 بچوں کی ہلاکت کی رپورٹ وفاقی وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے طلب کرلی

جمعرات 20 نومبر 2014 23:31

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء) ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا میں 11 بچوں کی ہلاکت کی رپورٹ وفاقی وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے طلب کرلی ہے ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈی ایچ کیو سرگودھا میں 11 بچوں کی ہلاکت کی خبروں پر نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر صوبائی وزیر صحت سے سرگودھا میں 11 نومولود بچوں کے جانبحق ہونے کی تفصیل طلب کرلی ہے اور رپورٹ میں پوچھا گیا ہے کہ اموات کی اصل وجہ کیا بنی۔

متعلقہ عنوان :