کراچی کی گیارہ حساس یونین کو نسلوں میں انسداد پولیو مہم ساتویں وز بھی جاری رہی
جمعہ 21 نومبر 2014 17:37
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) کراچی کی گیارہ حساس یونین کو نسلوں میں انسداد پولیو مہم ساتویں وز بھی جاری رہی۔ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی صدارت میں ایک اجلا س میں 15نومبر سے گیارہ حساس یونین کو نسلوں میں چار روز کیلئے شروع جا نے والی انسداد پولیو مہم کا جائزہ لیا گیا۔ مہم پر عالمی ادارہ صحت اور یونیسف کے تعاون اور عملی شرکت سے عملدآمد کیا جا رہا ہے۔
اجلاس میں بتا یا گیاکہ پو لیو پلانے سے انکار کر نے والوں کی تعداد میں حو صلہ افزا انداز میں مزید کمی آئی ہے۔ گھر بند ہو نے کے باعث جو بچے عدم دستیاب تھے ان میں بھی کمی آئی ہے ۔پولیو پلانے سے انکار کرنے والوں میں 34 فیصد جبکہ بند گھروں کی وجہ سے عدم دستیاب بچوں میں 68 فیصد کمی آئی ہے ۔ٹاؤن ہیلتھ افسران اور عالمی اداورہ صحت کی نگرانی میں کام کر نے والے خصو صی عملہ نے بتایا کہ کراچی کی گیارہ حساس یونین کونسلوں میں مشکلات کے باوجود پولیو پلانے کا کام پہلے سے بہت بہتر رہاہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.