ایبولا کے مریضوں کے لیے ہیلی کاپٹروں کا استعمال نہ کیاجائے، امریکی فوج
ہفتہ 22 نومبر 2014 12:22
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء) امریکی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مغربی افریقی ملک لائبیریا میں تعینات امریکی افواج کو ایبولا کے مریضوں اور ان کے خون کے نمونوں کو بذریعہ ہیلی کاپٹر منتقل نہ کرنے کی احکامات دیے گئے تھے، جن میں تبدیلی نہیں کی جائے گی۔
(جاری ہے)
پینٹاگون کے ترجمان ریئر ایڈمرل جان کربی نے بتایا کہ لائبیریا میں تعینات امریکی فوجی مشن کو ایبولا کے مریضوں سے براہ راست نہ ملنے کی ہدایات دی گئی ہیں، تاکہ فوجیوں کو اس وائرس کے حملے سے بچایا جا سکے۔
واضح رہے کہ امریکی فوج کی اس پالیسی کو تنقید کا سامنا ہے، کیوں کہ اس سے ایبولا کے شکار ممالک میں کام کرنے والے امریکی ڈاکٹروں اور طبی عملے کے حوالے سے متعدد خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ لائبیریا میں میں 2350 امریکی فوجی تعینات ہیں، جن کا کام ہسپتالوں کی تعمیر اور طبی عملے کی تربیت میں مدد فراہم کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.