ناقص طبی سہولیات کے باعث ہیپاٹائٹس، پولیو اور ڈینگی کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ ہورہاہے،وزیراعلیٰ جعلی ادویات بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت نوٹس لیں،ایبولاوائرس کی پاکستان میں روک تھام کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے
امیر جماعت اسلامی پنجاب وسیم اخترکا صحت کی ناقص سہولیات سے ہیپاٹائٹس،پولیو اور ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش کااظہار
منگل 25 نومبر 2014 17:13
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء ) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسیم اخترنے صحت کی ناقص سہولیات کے باعث ملک میں ہیپاٹائٹس،پولیو اور ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کی بنیادی سہولیات میسر نہ آنے پر لوگ مررہے ہیں اور حکمران غفلت کا شکارہیں۔ایک طرف پاکستان میں اس وقت پولیو سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد262سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ دوسری جانب سے ڈینگی کے وار جاری ہیں۔
20نئے مریضوں میں وائرس کی تصدیق کے بعد مریضوں کی کل تعداد14سوہوگئی ہے۔اگر بروقت اس کاتدارک نہ کیا گیا تویہ دونوں وائرس کنٹرول سے باہر ہوجائیں گے۔انہوں نے کہاکہ جعلی ادویات کاکھلم کھلا کاروبار کرنے والوں کے باعث مارکیٹ میں ہیپاٹائٹس، ڈینگی اور پولیووائرس پر قابو پانے والی ادویات اور قطرے مریضوں کو آرام پہنچانے کی بجائے مرض میں اضافے کاسبب بن رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.