ہم ایساکچھ نہیں کر نے جا رہے جس سے ڈاکٹرز کمیونٹی کو کو ئی نقصان اٹھانا پڑے،شہرام ترکئی،
ڈاکٹرزہماری ٹیم ہیں اور ہم سب نے مل کر کام کرنا ہیں ،حکومتی پالیسی میں سب کے حقوق کا تحفظ کیا جاتاہے کسی ایک فریق کو فائدہ نہیں پہنچایا جاتا،صوبائی وزیرصحت شہرام خان ترکئی
منگل 25 نومبر 2014 20:32
پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) خیبر پختونخوا کے سینئر صوبائی وزیر و وزیر صحت شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ ہم ایساکچھ نہیں کر نے جا رہے جس سے ڈاکٹرز کمیونٹی کو کو ئی نقصان اٹھانا پڑے۔آپ سب ہماری ٹیم ہیں اور ہم سب نے مل کر کام کرنا ہیں حکومت جو بھی پالیسی لاتی ہے اس میں سب کے حقوق کا تحفظ کیا جاتاہے کسی ایک فریق کو فائدہ نہیں پہنچایا جاتا۔
ان خیالات کا اظہارانہوں نے خیبر پختونخوا کی تمام ڈاکڑز ایسوسی ایشنز کے نمائندوں سے ملاات کرتے ہوئے کیا۔ سینئر وزیر نے کہا کہ ہمارا مسلہ یہ ہے کہ ہمارے غریب مریضوں کا بہت برا حال ہے اور وہ ہمارے سسٹم سے خوش نہیں ہیں کیونکہ ان کی بیماری کا ٹھیک طرح سے علاج نہیں ہو رہا جس پر حکومت میں تشویش پائی جاتی ہے مریض کی صحت ہمارے لیے ضروری ہے اور اس کے لیے میں کسی کو بھی خفا کر سکتا ہوں اس لیے نظام کی تبدیلی کے لیے کوشیں کی جا رہی ہیں اگر یہی نظام ٹھیک چل رہا ہوتا تو ہمیں کو ئی ضرورت نہیں تھی کہ چلتے ہو ئے نظام کو تبدیل کر تے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.