بغیر تیل کے ہر قسم کے پروٹین کھانے سے 165کلو وزن کم کیا ہے ‘ عدنان سمیع
بدھ 26 نومبر 2014 11:48
ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) دنیا کے سب سے تیز پیانو نواز ہونے کی شہرت رکھنے والے پاکستانی گلوکار عدنان سمیع نے کہا ہے کہ بغیر تیل کے ہر قسم کے پروٹین کھانے سے 165کلو وزن کم کیا ہے ۔ بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں عدنان نے موسیقی کے سفر، ازدواجی زندگی اور 165 کلو وزن کم کرنے کے ساتھ نئی زندگی کا آغاز کرنے پر کھل کے بات کی۔
انہوں نے کہاکہ میں نے 165 کلو وزن کم کیا ہے بہت لوگوں کو یہ لگتا ہے کہ میں نے وزن ڈاکٹروں کے تعاون سے کم کیا ہے اور اس سے بھی کمال کی بات تو یہ ہے کہ بہت سے ڈاکٹر جنھیں میں جانتا بھی نہیں اس بات کا کریڈٹ لینے لگے ہیں اور ان میں سے بعض تو اس کا اشتہار بھی دینے لگے ہیں۔انھوں نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ میں نے ایک ہائی پروٹین خوراک کے نظام کو اپنایا جس کے تحت میں ہر قسم کے پروٹین کھا سکتا تھا شرط صرف اتنی تھی کہ وہ بغیر تیل کے ہوں عدنان سمیع کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنے کے بعد ان کی زندگی میں کئی تبدیلیاں آئیں جن میں ان کے لیے سب سے خوشگوار فلم کی پیشکش تھی۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.