بھکر سے واپسی پر ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کی علالت پر بلائی جانیوالی ٹیم نے لک موڑ پر ان کا طبی معائنہ کیا
بدھ 26 نومبر 2014 16:05
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26نومبر 2014ء) بھکر سے واپسی پر ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کی علالت پر بلائی جانیوالی ٹیم نے لک موڑ پر ان کا طبی معائنہ کیا اور انہیں آرام کرنے کا مشورہ دیا پاکستان عوامی تحریک کے قائد بذریعہ کار لاہور سے بھکر جلسہ اور دھرنے میں شرکت کیلئے گئے تھے اور بھکر میں اچانک بیمار ہوجانے پر انہوں نے اپنے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کو فوری طور پر طلب کیا تھا بدھ کے روز ڈاکٹر علامہ طاہر القادری سرگودھا کے نواحی علاقہ لک موڑ پر پہنچے تو ان کی ٹیم چیکنگ کیلئے پہنچ گئی تھی ڈاکٹروں کی ٹیم نے آدھے گھنٹے تک گاڑی میں ہی عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کا طبی معائنہ اسوقت ان کا بلڈ پریشر ودیگر امراض کے باعث انکی حالت خراب تھی جس پر ڈاکٹروں نے انہیں مکمل طور پر آرام کرنے کے علاوہ تجویز کی گئی ادویات بھی دیں بعد ازاں ڈاکٹر علامہ طاہر القادری اور انکے طبی ماہرین لاہور کیلئے روانہ ہوگئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.