پولیو ور کر و ں پر فا ئر نگ کے وا قعہ کے بعد سر چ آ پر یشن کے دورا ن متعدد افرا د کو حرا ست میں لیا ہے، قا ئم مقا م سی سی پی او کوئٹہ

بدھ 26 نومبر 2014 16:09

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) قا ئم مقا م سی سی پی او کوئٹہ سید امتیا ز شا ہ نے کہا ہے کہ پو لیو ور کر و ں پر فا ئر نگ کے وا قع کے بعد پولیس نے علا قے میں نا کہ بند ی کر کے سر چ آ پر یشن کے دورا ن متعدد افرا د کو حرا ست میں لے لیا ہے مذ کو ر ہ پو لیو مہم کے دورا ن صو با ئی دا ر الحکومت کو ئٹہ میں 7سو پو لیس اہلکا ر پو لیو ٹیموں کے سا تھ سیکو رٹی کے فرا ئض سر انجا م دے رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتا یا کہ 3روز قبل کوئٹہ سمیت بلو چستان کے 8اضلا ع میں پو لیو مہم شر و ع ہوئی تھی کوئٹہ میں سیکو ر ٹی کے انتظا ما ت کو موثر بنا نے کیلئے پو لیو ٹیموں کے ہمراہ7سو پو لیس اہلکا ر ڈیو ٹی سر انجا م دے رہے تھے کوئٹہ کے علا قے مشرقی با ئی پا س پر پو لیو ٹیم پر فا ئر نگ کے وا قع کے بعد پو لیس نے علا قے میں سر چ آ پر یشن اور کا ر وا ئی کر تے ہو ئے متعد د مشتبہ افراد کو حرا ست میں لے کر تحقیقا ت شر و ع کر دی ہیں آ ئند ہ پو لیو ٹیموں کو پو لیو مہم کے دوران فول پر و ف سیکو رٹی فرا ہم کی جا ئے گی ۔