کوئٹہ ، پولیو ورکرز پر فائرنگ کے بعد پولیس کا سرچ آپریشن، متعدد مشتبہ افرادزیرحراست

بدھ 26 نومبر 2014 20:05

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) کوئٹہ میں پولیو ورکرز پر فائرنگ کے بعد پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر پولیو ورکرز کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جن سے تفتیش جاری ہے ۔