بلوچستان میں گھر گھر جا کر پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلانے کی مہم معطل
عالمی ادارہ صحت نے صوبائی حکومت کو آگاہ کردیا
جمعرات 27 نومبر 2014 15:05
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) عالمی ادارہ صحت نے بلوچستان میں گھر گھر جا کر پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلانے کی مہم معطل کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے گزشتہ روز کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر 4 رضاکاروں کی ہلاکت کے بعد صوبے بھر میں گھر گھر جاکر انسداد پولیو مہم معطل کردی جب کہ اس حوالے سے صوبائی حکومت کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔
بلوچستان حکومت کی جانب سے سرکاری اسپتالوں اور انسداد پولیو مراکز پر پولیو کے قطرے بدستور پلائے جائیں گے تاہم گھر گھر مہم سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر معطل کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ پشاور اور کراچی کے بعد کوئٹہ میں بھی دہشتگردوں کی جانب سے پولیو رضاکاروں کو نشانہ بنایا گیا جس کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت نے سنگین خطرات کے پیش نظر صوبے بھر میں گھر گھر جا کر قطرے پلانے کی مہم معطل کرد ی ادھر کوئٹہ میں پولیو ٹیم پر حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 34 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.