تحریک منہاج القرآن کمالیہ اور پاکستان عوامی تحریک کمالیہ کا اجلاس، ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی صحت یابی کیلئے دعا کی گئی۔
جمعرات 27 نومبر 2014 16:25
کمالیہ ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) تحریک منہاج القرآن کمالیہ اور پاکستان عوامی تحریک کمالیہ کا اجلاس، ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی صحت یابی کیلئے دعا کی گئی۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ روز تحریک منہاج القرآن کمالیہ کے عہدیداران کا ایک اجلاس تحصیل سیکرٹریٹ کمالیہ میں زیر صدار ت ڈاکٹر محمد فاروق منعقد ہوا۔
(جاری ہے)
جس میں پاکستان عوامی تحریک کمالیہ، منہاج القرآن یوتھ لیگ، پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ، منہاج القرآن ویمن لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے عہدیداران و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر دیگر امور کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی صحت یابی کیلئے دعا کی گئی۔ جبکہ تمام کارکنان کو ہدایات کی گئیں کہ وہ اپنے گھروں میں خصوصی محافل کا انعقاد کریں اور قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے صحت یابی کے خصوصی دعاکا اہتمام کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.