نوجوان ملک کے مستقبل کے معمار ہیں ۔صحت مندانہ سرگرمیوں میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ ملک کے مستقبل کو درخشاں بنانے کے لئے اپنی بھرپور توجہ حصول تعلیم پر مرکوز رکھیں، اسد قیصر
جمعرات 27 نومبر 2014 17:51
پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ نوجوان ملک کے مستقبل کے معمار ہیں ۔صحت مندانہ سرگرمیوں میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ ملک کے مستقبل کو درخشاں بنانے کے لئے اپنی بھرپور توجہ حصول تعلیم پر مرکوز رکھیں ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار پشاور یونیورسٹی میں قائم صوابی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے پشاور میں منعقدہ کلچرل پروگرام میں بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ ایسے پروگرام ایک غیر سیاسی پلیٹ فارم ہوتے ہیں جن میں پارٹی سیاست سے بالا ہوکر کوئی اپنی شرکت یقینی بناتا ہے انہوں نے کہا کہ ایسے پلیٹ فارم میں ہر کوئی اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کرکے علاقے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا ہے انہوں نے کہا کہ صوابی کی زمین بڑی ذرخیز ہے جس نے کئی ایسے سپوت پیدا کئے جن کی پہچان ملکی ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک کی سطح پر ہوئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.