پولیس نے سروسز ہسپتال کے ملازم کا جسمانی ریمانڈ لے کر تفتیش شروع کردی،

مریضوں کی ادویات کی حفاظت انتظامیہ سمیت تمام ملازمین کے فرائض میں شامل ہے‘پرنسپل سمز

جمعرات 27 نومبر 2014 20:23

لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) پولیس تھانہ شادمان نے ادویات چوری میں ملوث سروسز ہسپتال کے ملازم نواز کا جسمانی ریمانڈ لے لیا۔ ابتدائی تفتیش میں ملزم نے سنسنی خیز انکشاف کیے جس پر ہسپتال میں تھرتھلی مچ گئی اور گذشتہ روز نرسوں نے سمیت دیگر عملے نے الماریوں سے ادویات نکال کر باہر وارڈوں میں رکھ دی جبکہ گرفتار ملازم کے ساتھی اسے چھڑانے کے لیے متحرک ہوگئے اور مقدمہ کی واپسی کے لیے ہسپتال انتظامیہ کو سفارشیں کرانا شروع کردیں۔

(جاری ہے)

پرنسپل سروسز میڈیکل انسٹی ٹیوٹ ڈاکٹر حامد بٹ کا کہنا تھا کہ وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی جانب سے داخل مریضوں کے لیے فراہم کی جانے والی ادویات کی حفاظت مجھ اور ایم ایس سمیت تمام ملازمین کی ذمہ داری ہے لہذا ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکس کو اس سلسلے میں چوکس رہنا ہوگا تاکہ کوئی بھی اہلکار ادویات چوری کرنے کی جرأت نہ کرسکے۔ ایم ایس ڈاکٹر عمر فاروق بلوچ نے ملازمین سے اپیل کی کہ مریضوں کی ادویات چوری کرنے والے عناصر کی نشاندہی کریں تاکہ ایسے عناصر کو قانون کے حوالے کیا جاسکے اور نشاندہی کرنے والے ملازم کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا اور اسے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو