عالمی ادارہ صحت کی پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا مشن ختم کرنے سے متعلق خبروں کی تردید،
بلوچستان سمیت پاکستان کے کسی بھی حصے میں کام بند نہیں کیا گیا ہے ، صرف عملے غیر محفوظ علاقوں میں نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت کی ہے ،نمائندہ ڈبلیو ایچ او، پولیو کا خاتمہ مشترکہ مشن ہے اس لیے کام نہیں روک سکتے اور پاکستان بھر سے پولیو کے خاتمے تک اس کی مدد جاری رکھیں گے، ڈاکٹر مشل تھائرن
جمعرات 27 نومبر 2014 22:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا مشن روکنے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر سے پولیو کے خاتمے سے پاکستان کی مدد جاری رکھیں گے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ ڈاکٹر مشل تھائرن نے کہا کہ بلوچستان سمیت پاکستان کے کسی بھی حصے میں کام بند نہیں کیا گیا ہے تاہم عملے کو صرف غیر محفوظ علاقوں میں نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت کی ہے اور یہ حفاظتی اقدامات کا فیصلہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
ڈاکٹر مشل تھائرن کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں پولیو ورکرز کی ہلاکت پر تشویش ہے لیکن پاکستان میں پولیو ورکرز بڑھ چڑھ کر مہم میں حصہ لے رہے ہیں، پولیو کا خاتمہ مشترکہ مشن ہے اس لیے کام نہیں روک سکتے اور پاکستان بھر سے پولیو کے خاتمے تک اس کی مدد جاری رکھیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.