لاہور جنرل ہسپتال میں ڈاکٹر محمد اشرف کوڈی ایم ایس مانیٹرنگ لگا دیا گیا

جمعہ 28 نومبر 2014 22:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر انجم حبیب وہرہ نے لاہور جنرل ہسپتال میں ڈاکٹر محمد اشرف کو ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

وہ ہسپتال کے مختلف شعبوں کی نگرانی کریں گے اور مریضوں کی شکایات کے ازالے ،انتظامی امور اور ہسپتال کی مشینری کی دیکھ بھال کے فرائض سرانجا م دیں گے۔

متعلقہ عنوان :