چیئرمین سینٹ کی زیرصدارت ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس ،
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ افسران نے چیئرمین سینٹ کو سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی، ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کا پاکستان میں انعقاد خوش آئندہے، اس سیشن کے انعقاد سے پاکستان کا بہتر امیج دنیا کے سامنے اجاگر ہو گا‘ سید نیئر حسین بخاری
جمعہ 28 نومبر 2014 22:33
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) چیئرمین سینٹ سید نیئر حسین بخاری کی زیرصدارت ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے7th پلانری سیشن کے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے جمعہ کے روز یہاں گورنر ہاؤس لاہور میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سینیٹر مشاہد حسین سید ‘سی سی پی او لاہور محمد امین وینس‘ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف سمیت اعلی پولیس حکام و سکیورٹی اداروں کے افسران نے شرکت کی۔
اس موقع پرقانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلی افسران نے چیئرمین سینٹ کو ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔چیئرمین سینٹ نے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے 7th پلانری سیشن کا پاکستان میں انعقاد خوش آئند ہے کہ اس کی صدارت و میزبانی پاکستان کے حصے میں آئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.