سینٹ قائمہ کمیٹی پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ کا سے پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ ،ملاوٹ اورغیرمعیاری پٹرول کی فراہمی پرشدیدبرہمی کااظہار،
ایم ڈی پی ایس اوکی عدم شرکت پرسخت نوٹس، اگلے اجلاس میں طلب کرلیا گیا ، کثیرمنزلہ عمارتوں کی تعمیرات اوربجلی کی بچت ،توانائی کے بحران میں سی ڈی اے سے رپورٹ طلب
جمعہ 28 نومبر 2014 23:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ ،ملاوٹ اورغیرمعیاری پٹرول کی فراہمی پرشدیدبرہمی کااظہاراورایم ڈی پی ایس اوکی عدم شرکت پرسخت نوٹس لیتے ہوئے اگلے اجلاس میں پیش ہونے کی ہدایت کردی جبکہ کثیرمنزلہ عمارتوں کی تعمیرات اوربجلی کی بچت ،توانائی کے بحران میں سی ڈی اے سے مکمل رپورٹ طلب کردی ۔
کمیٹی کااجلاس جمعہ کوسینیٹررحمان ملک کی سربراہی میں منعقدہواجس میں اراکین کمیٹی کے علاوہ ،وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی واصلاحات احسن اقبال اوراعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔کمیٹی نے کثیرالمنزلہ مکانات کی غیرقانونی تعمیرات پرسی ڈی اے سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہاکہ اس طرح کی تعمیرات کی اجازت سی ڈی اے کے قوانین میں ہے اگرنہیں ہے توپھرکیوں تعمیرکئے جارہے ہیں ،جس پرچیئرمین سی ڈی انے نے کہاکہ سی ڈی اے اس بارے میں مکمل تیاری کے ساتھ کمیٹی کوپیش کریں گے اورتوانائی بحران کے حوالے سے سی ڈی اے اپنے لائحہ عمل میں بریفنگ دی گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.