پاکستان میں ہر سال 4 کروڑ 60 لاکھ سے زائد افراد فلو کا شکار

ہفتہ 29 نومبر 2014 13:21

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) پاکستان میں ہر سال 4 کروڑ 60 لاکھ سے زائد افراد فلو کا شکار ہوتے ہیں اور ان میں زیادہ اکثریت بچوں اور بوڑھوں کی بتائی گئی ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں فلو کی بڑی وجہ سردیوں کے موسم میں موٹر سائیکل اور چنگ چی رکشوں پر سفر کرنا بھی شامل ہے محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں ہر سال 4 کروڑ 60 لاکھ سے زائد افراد فلو کا شکار ہوتے ہیں اور اس تعداد میں وقت گزرنے کیساتھ ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :