پشاور،پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا،تعداد268 ہوگئی

ہفتہ 29 نومبر 2014 21:18

پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) پشاور میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا،پاکستان میں سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعداد268ہوگئی ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد58ہوگئی ہے ۔۔

متعلقہ عنوان :