پرکشش خواتین کو سگریٹ نوشی نہ چھوڑنے کا سبب قرار دے دیا گیا
اتوار 30 نومبر 2014 15:47
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30نومبر۔2014ء) خوبصورت خواتین مردوں کو گھٹنے کے بل ہی جھکنے پر مجبور نہیں کردیتیں بلکہ وہ ان کی قوت ارادی اور عزم کو بھی کمزور کردیتی ہیں۔یہ دلچسپ انکشاف ایک نئی تحقیق کے دوران سامنے آیا ہے۔تحقیق کے مطابق جو مرد تمباکو نوشی چھوڑنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں ان کی ساری محنت اس وقت مٹی میں مل جاتی ہیں جب ان کے سامنے پْرکشش خواتین اپنے جلوے بکھیرتی ہیں۔
تائیوان کی کاسیونگ میڈیکل یونیورسٹی کے زیرتحت ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کسی پْرکشش چہرے کا نظارہ مردوں کے ذہن کو شریک حیات یا بیوی کی جانب لے جاتا ہے جو کہ ان کے لیے مستقبل قریب کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے۔اس کا یہ بھی مطلب ہے کہ نکوٹین کی فوری طلب سے ملنے والی تسکین کی شدت بھی بڑھ جاتی ہے اور سگریٹ چھوڑنے کا عزم یا ارادہ ہوا میں اڑ جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.