روس ‘ صحت کے شعبے میں متنازعہ اصلاحات کیخلاف ہزاروں ڈاکٹر اور مریض سڑکوں پر نکل آئے

پیر 1 دسمبر 2014 11:48

ماسکو(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء) روس میں صحت کے شعبے میں متنازعہ اصلاحات کیخلاف ہزاروں ڈاکٹر اور مریض سڑکوں پر نکل آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماسکو میں نئی اصلاحات کے پیش نظر10 ہزار ڈاکٹروں کو نوکری سے فارغ اور 28 ہسپتال بند کر دیئے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

حکام کے مطاق نئی اصلاحات کا مقصد سوویت دور کے ہسپتالوں کواپ گریڈ کرنا ہے ‘ متنازعہ اصلاحات کیخلاف سخت سردی میں ہزاروں مریضوں اور ڈاکٹروں نے مظاہرہ کیا ۔ لوگوں نے حکومت کیخلاف نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا کہ جنگوں پر سرمایہ کاری کے بجائے ملک کے ہسپتالوں پر پیسے لگائے جائیں -

متعلقہ عنوان :