کراچی، ایف آئی اے کی کارروائی،بھاری مقدار میں جعلی اوراسمگل شدہ ادوایات برآمد

پیر 1 دسمبر 2014 19:54

کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء) کراچی کے علاقے ڈینسو ہال میں ایف آئی اے نے کارروائی کرکے بھاری مقدار میں میں جعلی اوراسمگل شدہ ادوایات برآمد کرلی ہیں۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات کے مطابق ایف آئی اے کی ڈینسو ہال میں کارروائی کرکے بڑی تعداد میں جعلی اوراسمگل شدہ ادوایات برآمد کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ برآمد ہونیوالی ادیات کی قیمت لوکل مارکیٹ میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد ہے۔ انہوں نے کہا حکومت سے سفارش کی جائیگی کہ جعلی ادویات میں ملوث ملزمان کی سزا کی مدت اضافہ کای جائے۔

متعلقہ عنوان :