پمز ہسپتال میں ایبولا وائرس کا مریض داخل

منگل 2 دسمبر 2014 17:24

پمز ہسپتال میں ایبولا وائرس کا مریض داخل

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 02 دسمبر 2014ء)وفاقی دارالحکومت کے ہسپتال میں بھی ایبولا وائرس کا مریض داخل ہوگیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز اسلام آباد پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے تصدیق کی ہے کہ چالیس سالہ سخاوت حسین نامی شخص میں ایبولا وائرس کے جراثیم موجود ہیں اور اس مکمل تشخیص کی جارہی ہے اور مریض کے لئے پمز میں انسولیشن وائرس بھی تیار کر لیا گیا جبکہ طبی عملے اور ڈاکٹر کے لئے بھی حفاظتی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ چالیس سالہ سخاوت حسین ایک ماہ قبل یوگنڈا سے پاکستان آیا تھا اور ایبولا وائرس کا پاکستان میں پرورٹ ہونے والا کیس ہے