- Home
- Health
- Health News
- سنی اتحاد کونسل 5دسمبر کو ”یومِ حمایت کالاباغ ڈیم“ منائیگی،ڈیم کے حق میں لٹریچر کی تیاری کیلے ..
سنی اتحاد کونسل 5دسمبر کو ”یومِ حمایت کالاباغ ڈیم“ منائیگی،ڈیم کے حق میں لٹریچر کی تیاری کیلے کمیٹی بھی قائم کر دی ‘صاحبزادہ حامد رضا ،
خطباتِ جمعہ میں کالاباغ ڈیم کی اہمیت و افادیت بیان کی جائیگی ،ڈیم کے حق میں قراردادیں منظور کی جائیگی‘ چیئرمین سنی اتحاد کونسل
منگل 2 دسمبر 2014 23:31
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 02 دسمبر 2014ء ) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل جمعہ 5 دسمبر کو ”یومِ حمایت کالاباغ ڈیم“ منائے گی، اس موقع پر ملک بھر میں خطباتِ جمعہ میں کالاباغ ڈیم کی اہمیت و افادیت بیان کی جائے گی اور جمعہ کے اجتماعات میں کالاباغ ڈیم کے حق میں قراردادیں منظور کی جائیں گی۔
سنی اتحاد کونسل نے کالاباغ ڈیم کے حق میں لٹریچر کی تیاری کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ کالاباغ ڈیم سے پنجاب ہی نہیں پورے ملک کو فائدہ ہو گا اور قوم کو سستی بجلی ملے گی۔ حکومت کالاباغ ڈیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے کوششیں کرے۔ بھارت کالاباغ ڈیم کی مخالفت کے لیے پیسے تقسیم کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کالاباغ ڈیم کی حمایت میں چلائی جانے والی ملک گیر مہم کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر