پشاور، ڈاکٹر پرویز کمال خان نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

بدھ 3 دسمبر 2014 19:06

پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کے اعلامیے کی پیروی کرتے ہوئے ڈاکٹر پرویز کمال خان نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر موصوف سے خیبر روڈ پشاور پر واقع ان کے دفتر اور فون نمبر 091-9210260 اور فیکس نمبر9210230پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ اس امر کا اعلان ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :