پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی منگل کے روز ہوسٹن میں انجیو گرافی ہو گی
جمعرات 4 دسمبر 2014 20:49
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 04 دسمبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی منگل کے روز ہوسٹن میں انجیو گرافی ہو گی ۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر منصور کے مطابق بلڈ پریشر نارمل کرنے کیلئے جمعہ ہفتہ اتوار تین دن درکار ہونگے ۔سوموار کو مکمل طبی معائنہ ہو گا اور منگل کو انجیو گرافی متوقع ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان کے مطابق سربراہ عوامی تحریک دبئی میں 15گھنٹے قیام کے بعد 4دسمبر صبح9:30بجے فلائٹ نمبر EK-211 پر ہوسٹن کیلئے روانہ ہوئے ۔
سربراہ عوامی تحریک ایئرپورٹ سے سیدھا ہسپتال جائیں گے۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ انہیں دبئی میں 15 گھنٹے کا سٹے کرایا گیا کیونکہ مسلسل سفر ان کی صحت کیلئے مناسب نہ تھا۔دبئی ائرپورٹ پہنچنے کی خبر ملنے پر وہاں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد ائر پورٹ کے باہر جمع ہو گئی تا ہم طبیعت کی خرابی کے باعث سربراہ عوامی تحریک ان سے نہ مل سکے ۔دبئی ائر پورٹ پر مسافروں کی بڑی تعداد نے انکی آمد پراستقبال کیا اور انکی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.