دفاع کے بعد تعلیم وفاق ،چاروں صوبائی حکومتوں کی اولین ترجیح ہونی چاہئے،سراج الحق،
ملک میں رائج مختلف نظام ہائے تعلیم قوم کو طبقاتی اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرنے کا باعث بن رہے ہیں عمران خان سے ملاقات میں انتخابی نظام میں اصلاحات کے علاوہ خیبر پختونخوا حکومت کی مجموعی کارکردگی پر بھی بات ہوئی ہے ، قائد تحریک انصاف موجودہ سیاسی بحران کے حل کیلئے حکومت سے بات چیت پر آمادہ ہیں،وفاقی حکومت بھی فوری مذاکرات کی میز پر آ جائے ،میڈیاسے گفتگو
جمعرات 4 دسمبر 2014 20:52
پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 04 دسمبر 2014ء) امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ دفاع کے بعد تعلیم وفاق اور چاروں صوبائی حکومتوں کی اولین ترجیح ہونی چاہئے اور وسائل کا بڑا حصہ تعلیم کے فروغ کیلئے مختص ہونا چاہئے ملک میں رائج مختلف نظام ہائے تعلیم قوم کو طبقاتی اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرنے کا باعث بن رہے ہیں ملک میں یکساں نظام تعلیم اور نصاب تعلیم ہونا چاہئے۔
جس میں مختلف صوبوں اور علاقوں کی ضروریات پوری کرنے کیلئے معمولی ردوبدل کی گنجائش موجود ھو۔تعلیم کی طرف جتنی توجہ دی جانی چاہئے تھی وہ نہیں دی گئی ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور شہر میں گورنمنٹ پرائمری سکول گڑھی راجکول رنگ روڈ کے دورے اور سکول کے مختلف کلاسوں میں پڑھانے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقعہ پرصوبائی سیکرٹری اطلاعات اسرار اللہ خان ایڈوکیٹ ،اور جاعت اسلای سیاسی کمیٹی کے صوبائی سیکرٹری بحر اللہ خان بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.