پاکستان میں 10 فیصد لوگ دانت صاف نہیں کرتے ہیں،ڈاکٹر محمد رفیق موسی ،
تقریبا 36 فیصد لوگ روزآنہ ، 54فیصد لوگ ہفتے یا مہینے میں ایک بار دانتوں کی صفائی کرتے ہیں،سیمینار سے خطاب
جمعرات 4 دسمبر 2014 21:18
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 04 دسمبر 2014ء) پاکستان میں 10 فیصد لوگ دانت صاف نہیں کرتے ہیں، تقریبا 36 فیصد لوگ روزآنہ جبکہ 54فیصد لوگ ہفتے یا مہینے میں ایک بار دانتوں کی صفائی کرتے ہیں، دانت، مسوڑوں اور منہ کی صحت (Oral Health) کا دیگر جسمانی صحت سے تعلق انتہائی گہرا ہے، دانتوں میں کیڑے لگنے سے مسوڑوں سے خون رستا ہے، تمباکو نوشی اور پان، چھالیہ، تمباکو اورگوٹکے کا استعمال منہ کے سرطان جیسے مہلک امراض کا سبب بنتا ہے، نامناسب حفظانِ صحت دراصل دانت کشی اور مسوڑوں کے امراض جیسے منہ کے انفیکشن کو جنم دیتا ہے، معالج سے متواتر دانتوں کا معائنہ اور دانتوں کی صفائی منہ کی صحت کے لئے بنیادی احتیاط ہے۔
یہ بات بقائی میڈیکل یونیورسٹی کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر اور دانتوں کے امراض کے ماہرِ ڈاکٹر محمد رفیق موسی نے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیو لر میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ (پی سی ایم ڈی)، بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس)، جامعہ کراچی میں22 ویں عوامی آگاہی سیمینار کے تحت ”منہ کی صحت ، کے موضوع پراپنے خطاب کے دوران کہی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.