ملک بھر کے گنے کے کاشتکار اپنے اپنے حلقے کے اسمبلی ممبران کے گھروں اور ڈیروں پر جاکر احتجاج کریں، وفاقی و صوبائی حکومتوں کو شوگر ملوں کے مظالم روکنے کیلئے دباؤ ڈالیں‘صوبہ سندھ کے بعد اب پنجاب میں بھی گنے کی قیمت کم کرانے کیلئے شوگر ملوں اور حکمرانوں نے گٹھ جوڑ کر لیا ہے‘حکمران ہوش کے ناخن لیں اورکسانوں پر ظلم کرکے اپنے اقتدار کی موت کے پروانے پر دستخط نہ کریں
کسان بورڈ کے مرکزی صدرصادق خاں خاکوانی کالودھراں اور مظفر گڑھ میں گنا کانفرنسوں سے خطاب
ہفتہ 6 دسمبر 2014 12:32
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء ) کسان بورڈ کے مرکزی صدر صادق خاں خاکوانی نے شوگر ملوں کی لوٹ مار کے خلاف احتجاجی تحریک کو منظم کرنے کیلیے ملک گیر ہنگامی دورے کے دوسرے مرحلے میں لودھراں اور مظفر گڑھ میں گنے کے کاشتکاروں کے اجتماعات سے خطاب کیا۔صادق خاکوانی نے کہاکہ پاکستان میں شوگر ملوں کی زیادتیاں عروج پر ہیں ، حکومت کی اعلان کردہ قیمت 180روپے فی من قیمت کو کم کرکے 155روپے مقرر کرکے حکومت سندھ نے کسانوں پر ظلم کی انتہا کردی ہے اور اب حکومت پنجاب اور شوگر مل مالکان بھی ایک سازش کر کے گنے کی قیمت کم کرنے کیلیے پر تول رہے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.