پولیو مہم: پشاور میں کل موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد

ہفتہ 6 دسمبر 2014 17:44

پشاور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء) ڈپٹی کمشنر پشاور سید ظہیر الاسلام نے کل اتوار کے روز پولیو مہم کے موقع پر موٹر سائیکل چلانے پر دفعہ 144 کے تحت پابند لگادی پولیس کو سیکشن 188 کے تحت کاروائی کا حکم جاری کردیا۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :