کاشتکاروں سے مقرر کردہ نرخوں پر گنا نہ خریدنے والی شوگرملوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ، شوگرملوں کوہر صورت پنجاب کے کاشتکاروں سے گنے کی خریداری مقررکردہ نرخوں پریقینی بنائی جائیمقررکردہ نرخوں کی خلاف ورزی کرنیوالے کسی رعائت کے مستحق نہیں ہوں گے ،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی کمشنرز اورڈی سی اوز کو سخت ہدایات جاری
ہفتہ 6 دسمبر 2014 21:36
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے صوبے کے ڈویژنل کمشنرز اوراضلاع کے ڈی سی اوز کوسخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوگرملوں کوہر صورت پنجاب کے کاشتکاروں سے گنے کی خریداری مقررکردہ نرخوں پریقینی بنائی جائے اورشوگر ملوں کی جانب سے کاشتکاروں سے گنے کی خریداری کاسلسلہ کسی قیمت پربندنہیں ہونا چاہیے۔
ہفتہ کو وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کاشتکاروں سے مقرر کردہ نرخوں پر گنے کی خریداری نہ کرنے والی شوگرملوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کا حکم بھی دیا ہے۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ مقررکردہ نرخوں پرکاشتکاروں سے گنا نہ خریدنے والی شوگر ملوں کے خلاف قانون کے تحت بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی اورمقررکردہ نرخوں کی خلاف ورزی کرنیوالے کسی رعائت کے مستحق نہیں ہوں گے اورمیں کسی بھی صورت خلاف ورزی برداشت نہیں کروں گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.