گزشتہ 13 برسوں کے دوران ملیریا کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد نصف ہو گئی ہے،عالمی ادارہ صحت
منگل 9 دسمبر 2014 12:48
نیویارک(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) عالمی ادارہ صحت نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ 13 برسوں کے دوران ملیریا کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد نصف ہو گئی ہے۔
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ا دارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق 2000ء تا 2013ء ملیریا کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں میں سنتالیس فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس ملیریا کے ممکنہ خطرے میں مبتلا ستانوے میں سے تیرہ ممالک میں ملیریا کا کوئی بھی کیس ریکارڈ نہیں کیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.