گاڑیوں کا دھواں سگریٹ نوشی سے بھی زیادہ خطرناک ہے: ماہرین

منگل 9 دسمبر 2014 13:39

لندن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء)لندن: (دنیا نیوز) برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ گاڑیوں کے دھوئیں سے پیدا ہونے والی آلودگی سگریٹ نوشی سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین نے سفارش کی ہے کہ ٹریفک سے بھری شاہراوٴں کے پاس نئے اسکول، کئیر سنٹرز اور اسپتال تعمیر نہ کئے جائیں جبکہ پہلے سے آلودہ ماحول میں موجود اداروں میں ائیر فلٹریشن سسٹم نافذ کیا جائے۔