پاکستان میں غریب اور متوسط طبقے کی حکمرانی کا انقلاب ضرور آئے گا، الطاف حسین
منگل 9 دسمبر 2014 15:08
لندن( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم ) کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ حق پرست شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور پاکستان میں غریب اور متوسط طبقے کی حکمرانی کا انقلاب ضرور آئے گا۔لندن سے 9دسمبر یوم شہدائے حق کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں الطاف حسین نے تمام حق پرست شہدا کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہدا نے مشن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کردیا لیکن کسی باطل قوت کے آگے سرجھکانا گوارا نہیں کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ قوم کے بہتر مستقبل کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے ایم کیوایم کا قیمتی سرمایہ ہیں، جنہوں نے اپنے نظریے اور مقصد کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کردیا لیکن کسی باطل قوت کے آگے سر جھکانا گوارا نہیں کیا، یہ ان کی قربانیوں کا ہی ثمر ہے کہ آج ایم کیوایم کا فلسفہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے چپے چپے میں پھیل چکا ہے، ملک بھر میں فرسودہ جاگیردارانہ نظام کے خلاف غریب ومتوسط طبقہ کی حکمرانی کا شعور تیزی سے فروغ پارہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.