سیاسی جماعتوں نے مذاکرات کے ذریعے مسائل حل نہ کئے تو پھر عوام کے پاس جانا ہوگا، سراج لحق
پولیو مہم موثر چیز ہے ،معاشرے میں مہم کو بدنام کردیاگیا ،ڈاکٹر شکیل آفریدی سمیت ملوث بڑے ناموں کو بے نقاب کیا جائے، کل پاکستان بین المدارس تقریری مقابلوں کے دوسرے مرحلے میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب
پیر 15 دسمبر 2014 17:23
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔15دسمبر 2014ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر سیاسی جماعتوں نے مذاکرات کے ذریعے باہمی مسائل حل نہ کئے تو پھر عوام کے پاس جانا ہوگا ۔پولیو مہم ایک موثر چیز ہے مگر ہمارے معاشرے میں پولیو مہم کو بدنام کردیاگیا ڈاکٹر شکیل آفریدی سمیت اس میں ملوث بڑے ناموں کو بھی بے نقاب کیا جائے مسجد کے ممبر ومحراب اصلاح معاشرہ کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں۔
علماء کرام اور دینی جماعتوں کو اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کے لئے مسلکی اختلافات چھوڑنے ہونگے اسلامی نظام کے نفاذ میں ایک بڑی رکاوٹ دینی جماعتوں کے اختلافات بھی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مجلس صوت الاسلام پاکستان کے زیر اہتمام پشاور میں ہونے والے کل پاکستان بین المدارس تقریری مقابلوں کے دوسرے مرحلے میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.