مو من آبا د میں قائم سر کاری ڈسپنری میں ڈاکٹر ز دیگر اسٹاف اور دواؤ ں کی دستیا بی کو یقینی بنا کرطبی سہولیات کیلئے فعال کیا جا ئے ،کمشنر کراچی
پیر 15 دسمبر 2014 17:43
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔15دسمبر 2014ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے بجلی نگر مومن آباد میں ضلعی انتظامیہ غربی کے زیر انتظام محکمہ صحت عالمی ادارہ صحت ، یونیسف اور روٹری کلب کے تعاون سے لگائے جانے والے طبی کیمپ کا معائنہ کیا۔جس میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے اور دیگر حفاظتی ٹیکے لگا ئے گئے۔کیمپ میں ہزاروں بچوں اور افراد کا مفت طبی معائنہ کیا گیا۔
اور دوائیں دی گئیں۔ کیمپ میں عالمی ادارہ صحت اور یونیسف کے تعاون سے طبی معائنہ اور حفاظتی ٹیکے لگانے کے خصوصی انتظاما ت کئے گئے تھے۔اس موقع پر عالمی ادارہ صحت انسدا د پولیو مہم کے نگران ڈاکٹر صلا ح، عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کے دیگر رکن ، یونیسف کی نمائندہ ڈاکڑ در قاضی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سید شجاعت حسین،ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ظفر اعجاز،علاقہ اسسٹنٹ کمشنر، مختلف این جی اوز کے نمائندے اور کمیونٹی کو لوگ مو جو د تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.