تمباکو نوشی پر قابو پانے کیلئے سگریٹ انڈسٹری پر مزید ٹیکس لگانے سے حکومت کو اضافی آمدنی ہو گئی،ڈاکٹر مرتضیٰ مغل،
سالانہ ایک لاکھ جانیں بچائی جا سکیں گی، تقریب سے خطاب
پیر 15 دسمبر 2014 18:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15دسمبر 2014ء)پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے حکومت تمباکو نوشی کے بڑھتے ہوئے رجحان پر قابو پانے کیلئے سگریٹ انڈسٹری پر عائد ٹیکسوں میں سو فیصد اضافہ کرے، تشہیرپر پابندی عائد کرے اور تمباکو نوشی کے قوانین پر عمل درامد یقینی بنائے۔سالانہ سات کروڑ افراد تمباکو نوشی کے سبب مہلک بیماریوں میں مبتلاء ہو کر مر جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں یہ تعداد لاکھوں میں ہے۔
روزانہ بارہ سو پاکستانی بچے سگریٹ نوشی شروع کر دیتے ہیں جن میں سے اکثر تادم مرگ اس لت میں مبتلاء رہتے ہیں۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کا جنرل سیکرٹری نامزد ہونے کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سگریٹ مہنگی کرنے سے حکومت کی آمدنی میں اضافہ ہو گا جس سے اس بیماری میں مبتلا افراد کے علاج کے علاوہ بجٹ خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.