سائبری پرندوں کی آمد ، پشاور سمیت صوبے بھر میں برڈ فلو وائرس کے ممکنہ وباء سے نمٹنے کیلئے تمام اداروں کو الرٹ کردیاگیا
جمعرات 18 دسمبر 2014 21:19
پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) سائبری پرندوں کی آمد کے باعث پشاور سمیت صوبے بھر میں برڈ فلو وائرس کے ممکنہ وباء سے نمٹنے کے لئے تمام اداروں کو الرٹ کردیاگیاہے۔
(جاری ہے)
سائبریا کے پرندے افغانستان سے ہوتے ہو ئے پشاور سمیت صوبے کے مختلف علاقوں اور ملک کے دیگر علاقوں میں ہر سال ہجرت کر کے آتے ہیں ماہرین کے مطابق برڈ فلو ہجرت کرنے والے متاثرہ پرندوں سے پھیلتا ہے جس کی وجہ سے دیگر پرندے اورمرغیاں شدید متاثر ہوتی ہے اوران متاثر مرغیوں کے براہ راست رابطے میں رہنے والے افراد ایچ ون این ون وائرس سے متاثر ہو جاتے ہیں یہ وائرس ایک سے دوسرے میں منتقل ہونے میں بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں برڈ فلو سردیوں کے موسم میں لاحق ہوتا ہے سرد ہوائیں چلنے سے مرغیوں میں بیماریاں لاحق ہو جاتی ہیں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبائی دارلحکومت پشاور میں مرغیوں کے کاروبار کرنے والے پولٹری فارم مالکان اوردیگر افراد کو حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایات کی ہے محکمہ لائیو سٹاک ، صحت ، اور متعلقہ محکموں کو برڈ فلو وائرس سے نمٹنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایات کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.