وفاق المدارس العربیہ کا آرمی پبلک سکول پشاور سے اظہار یکجہتی، آج یوم مذمت منانے کا اعلان کردیا،سانحہ پشاور کے سفاک قاتلوں کا مذہب اسلام سے کوئی تعلق ہے نہ ہی انسانیت سے کوئی واسطہ ، قاضی عبدالرشید،
ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں، سانحہ کی آڑ میں مدارس دینیہ اور مذہبی طبقے کے خلاف پراپیگنڈہ بند کیا جائے، آج ملک بھر کے مدارس میں دعائیہ تقاریب کل یوم احتجاج منایا جائیگا، علمائے کرام کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس
جمعرات 18 دسمبر 2014 21:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) وفاق المدارس العربیہ کا آرمی پبلک سکول پشاور سے اظہار یکجہتی، آج یوم مذمت منانے کا اعلان کردیا،قائم مقام سیکرٹری جنرل قاضی عبدالرشید نے کہاہے کہ ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں، سانحہ کی آڑ میں مدارس دینیہ اور مذہبی طبقے کے خلاف پراپیگنڈہ بند کیا جائے، آج ملک بھر کے مدارس میں دعائیہ تقاریب کل یوم احتجاج منایا جائیگا۔
ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے جامع محمدیہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ا ن کے ہمراہ صدر مولانا ظہور احمد علوی، مولانا نذیر فاروقی، مولانا عبدالغفار نائب مہتمم جامعہ فریدیہ، مولانا عبدالکریم جامعہ قاسمیہ، مولانا قاری ادریس حقانی، مولانا عبدالقدوس محمدی ترجمان وفاق المدارس ،مولانا زاہد محمود، مولانا تنویر احمد علوی سمیت دیگر قائدین موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.