پشاور ‘پولیو مہم کے دوران سات لاکھ چوون ہزار 383 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ‘موٹر سائیکل پابندی رہی
ہفتہ 20 دسمبر 2014 13:45
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) پشاور کے ضلع بھر کے 93 یونین کونسلوں میں ایک روزہ پولیو مہم کے دوران سات لاکھ چوون ہزار 383 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے مہم کے دوران سیکیورٹی میں اضافہ کیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر پشاورکی جانب سے پولیو مہم کے سلسلے میں دفعہ 144 نافذکر دی گئی جس کے تحت شہر میں موٹرسائیکل چلانے پر پابندی عائد کی گئی تھی ۔
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.