پیرا میڈیکس کی اپ گریڈیشن سنیارٹی کے بنیاد پر ہو نا چا ہئے، پی ایم اے سوات،

پیر امیڈ یکس کے حالیہ آپ گریڈیشن پر پیر امیڈیکس اھلکاروں کے تحفظات دور کیا جا ئیں

ہفتہ 20 دسمبر 2014 19:24

سوات( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء ) پیرا میڈیکس کی اپ گریڈیشن سنیارٹی کے بنیاد پر ہو نا چا ہئے، پیر امیڈ یکس کے حالیہ آپ گریڈیشن پر پیر امیڈیکس اھلکاروں کے تحفظات دور کیا جا ئیں ، اس حوالے سوات EPI اور ملریا افس زیر کنٹرول DHO افس ضلع سوات کے عملے کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں دونوں کیڈر کے سابق عہدیداروں پی ایم اے سوات کے سابق صدر عصمت اللہ خان جنرل سیکرٹری ہارون رشید خان ، سابق صدرو ناصر علی خان ، شیر محمد خان ، افس سیکرٹری پیر محمد خان ، ودیگر نے کثر تعداد میں شر کت کی ، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ، کہ پہلے اصلاح اور پھر فلاح کی پالیسی ،اپناتے ہو ئے 2006 کے سروس سٹرکچر کے نوٹیفکیشن کے نتیجے میں تشکیل کردہ سینیارٹی لسٹ کی تصحح کر کے ملڑی پرپز کے ناجائز کیڈر کو ختم کر کے ہر ایک کیڈر مشلآ ملیریا ، EPI سینٹیشن کو انے کے سینیارٹی جو کہ اغاز ملازمت سے شمار ہو کے بنیاد ، سکول اساتذہ کے کے طرح اپ گریڈیشن کیا جائے، تاکہ مذکورہ کیڈر کے حق تلفی نا ہو ، بصورت دیگر ائندہ لا ئحہ عمل طے کر ینگے،

متعلقہ عنوان :