لاہور، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر بھر میں پولیو مہم کو ملتوی کر دیا گیا

ہفتہ 20 دسمبر 2014 23:18

لاہور، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر بھر میں پولیو مہم کو ملتوی کر دیا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر بھر میں پولیو مہم کو ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 22دسمبر سے 24تک چلنے والی پولیو مہم کو گزشتہ روز سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملتوی کر دیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :