حکومت کاشتکاروں کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں‘پاکستان کسان اتحاد،
کیڑے مار ادویات ،بیج بیچنے والے کسانوں کے مسائل کو نہیں سمجھ سکتے ، کمیٹی میں اہل افراد شامل کرنے کا مطالبہ
منگل 23 دسمبر 2014 20:16
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء ) پاکستان کسان اتحاد نے کاشتکاروں کے مسائل کے حل کے لئے تشکیل کردہ کمیٹی کے کسان دشمن اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے کمیٹی میں اہل اور متعلقہ افراد کوشامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جن میں زراعت کی سوج بوجھ بھی ہو۔ یہ مطالبہ پاکستان کسان اتحاد کے چیرمین چودھری محمد انور کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا ۔
جس میں مرکزی صدر راو طارق اشفاق اور صوبائی صدر رانا غلام قادر بھی شریک تھے۔ اجلاس میں تشویش کا اظہار کیا گیا کہ وزیر زراعت ، سیکرٹری پانی و بجلی اور دیگر ارکان بھی موجود ہیں مگرافسوس کہ کسانوں کے حق میں ابھی تک کوئی اقدام نہیں کیاگیا۔ جو حکومت کی غیر سنجیدگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اجلاس میں محسوس کیا گیا کہ حکومت کسانوں کے مسائل حل کرنے کی بجائے انہیں بڑھانا چاہتی ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.